لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی ہدایت پر انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے زیر اہتمام فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کےلئے ایک ریلی نکالی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں