جامع مسجد امیر ملت برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے عید الفطر کی نماز پڑھائی قبلہ پیر صاحب نے تمام امت مسلمہ بلخصوص فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا بھی فرمائ