قصور سے

گزشتہ شب قصور کے علاقے کلچا مدھونہ کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل ذکر مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا

زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

خصوصی خطاب صدر جماعت اہلسنت پنجاب مفتی محمد اقبال چشتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں