سیالکوٹ سے براہ راست فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں استقبال آستانہ عالیہ واصفیہ بڈیانہ شریف پر ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحبِ فرما رہے ہیں