عارفوالہ سے

عارف والہ
جامع فاطمیہ چوک مرلے عارف والہ پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں