شیخو پورہ سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں آستانہ عالیہ سبحان شریف پر ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت سیدنا ابو طالب علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی اختتامی دعا قبلہ پیر صاحب نے فرمائ