گاؤں کھاڑک میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب راجہ سجاول جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں
قبلہ پیر صاحب نے ان کے بھائی حاجی محمد عبد الخالق جماعتی صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ