گجرات سے

جامع مسجد نور ، المعروف دربار بابا جی فیروز خان دارالعلوم جامعہ نقشبندیہ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان 58 واں سالانہ عرس مبارک و کلاہ دستار فضیلت کا بھی انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں