لاہور سے براہ راست

حاجی محمد صدیق احمد جماعتی صاحب کے گھر امیر ملت ہاؤس طلعت پارک بابو سابو پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و محفل میلاد مرتضی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں