سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب آستانہ عالیہ بھنگالی شریف کے سجادہ نشین پیر سید جابر حسین شاہ صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے شاہ صاحب سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے درجات میں بلندی کے لیے دعا بھی فرمائ