راولپنڈی سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقعہ پر کیک کاٹتے ہوئے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب حاجی محمد طاہر جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں

منجانب۔ حاجی محمد طاہر محمود جماعتی صاحب

قبلہ پیر صاحب نے حاجی صاحب سے ان کے سسر حاجی محمد عبد الروف صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں