علی پور سیداں شریف سے

دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ الله علیہ پر ایک عظیم الشان محفل ذکر مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ اور جناب ابو تراب علیہ السلام کی یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ختم شریف پڑھا گیا لنگر اور مٹھائی تقسیم کی گئی

آخر میں کیک بھی کاٹا گیا اور قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں