جامع مسجد غوثیہ نزد بکر منڈی میں ایک عظیم الشان محفل شان مولائے کائنات حضرت علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر منعقد کی گئی ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
منجانب۔ صدر جماعت اہلسنت پنجاب مفتی محمد اقبال چشتی صاحب