جھنگ سے آئے ہوئے حاجی محمد شریف خان جماعتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
محمد شہزاد ناگی صاحب اور ان کے ہمراہ ان کے بیٹے اور ساتھی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے