اٹلی سے آئے ہوئے پیر سید رفاقت حسین شاہ ترمزی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
برمنگھم
انہوں نے قبلہ پیر صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کی اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا بھی فرمائ