لاہور سے

جاتی امرا میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے محمد جاوید حیدری صاحب کے بیٹے کی ولیمہ کی تقریب میں شرکت فرمائی اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا

اپنا تبصرہ لکھیں