لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب شیخ حمید فاضل چشتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں قبلہ پیر صاحب نے شیخ صاحب سے ان کے بھائی کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ