جماعت منزل لاہور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں قاری محمد افضال انجم صاحب اور یو کے سے آئے ہوئے چوہدری محمد عابد اقبال صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کی یوم ولادت پر مبارکباد دی اور کیک بھی پیش کیا