بحریہ ٹاؤن لاہور

حاجی چوہدری طاہر فاروق اکرم صاحب (جدہ والے) کے گھر پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں

قبلہ پیر صاحب نے حاجی صاحب سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں