علامہ اقبال ٹاؤن لاہور

قصر امین شادی ہال، اتحاد کالونی، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ایک عظیم الشان جناب مولائے کائنات علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،

زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب،

زیر سرپرستی، پیر سید محمد عرفان حسین شاہ مشہدی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں