غلام رسول عرفانی صاحب،عباس علی جماعتی صاحب, محمد قاسم علی جماعتی صاحب اور محمد عثمان جماعتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو ان کی یوم ولادت کے موقع پر مبارکباد اور پھول بھی پیش کئے