حیدرآباد سندھ سے

کوھسار حیدرآباد میں حاجی محمد شوکت جماعتی صاحب کے گھر پر ایک مختصر محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ بھی پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں