حیدرآباد سندھ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد عثمان جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں, قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائ قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ بھی پیش کیا گیا