دربار بابا جی فیروز خان محلہ رحمان پورہ گجرات پر سجادہ نشین وجانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا
جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت بابا فیروز خان صاحب رحمۃ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ