گجرات سے

سفینہ میرج ہال گجرات میں پیر سید زاہد حسین شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈہ شریف کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب شرکت فرماتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں