لالہ موسیٰ سے

جامع مسجد غفوریہ ، محلہ سجاد آباد، چکوڑی شیر غازی لالہ موسیٰ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا، جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان سالانہ نسبت شیخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں