سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب خانوہارنی شریف کے سجادہ نشین پیر سید زاکر سجاد شاہ صاحب کے بہنوئی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا فرماتے ہوئے
اس موقع پر ان کے برادر پیر سید جعفر سجاد کاظمی صاحب اور صاحب زادہ پیر سید زین العابدین شاہ صاحب اور سادات کرام بھی موجود ہے