سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئے
سکندر آباد ملتان سے
صاحبزادہ محمد وسیم جماعتی صاحب
محمد علیم جماعتی صاحب
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
اس موقع پر صاحبزادہ محمد وسیم صاحب نے گزشتہ سے پیوستہ سکندر آباد ملتان میں منعقدہ عظیم الشان عرس مبارک میں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی خصوصی تشریف آوری پر قبلہ پیر صاحب کا والہانہ گہری عقیدت و محبت کے ساتھ اِمْتِنان و شکریہ ادا کیا
بعد ازاں حضور قبلہ پیر صاحب نے احبابِ محبت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی





