جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کے ساتھ قصور سے محمد شیراز صدیقی جماعتی صاحب منہاج القرآن انٹرنیشنل یونیورسٹی سے حصولِ ایل ایل بی کی ڈگری کے بعد از راہِ عقیدت و محبت قبلہ پیر صاحب کی زیارت و سعادتِ ملاقات کے لیئے جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے ان کو مبارکباد اور ڈھیروں دعاؤں سے نواز

اپنا تبصرہ لکھیں