سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کے ساتھ جماعت منزل لاہور میں
صاحبزادہ پیر سید انعام الحسنین شاہ صاحب زنجانی آستانہ عالیہ خانو ہانی شریف کی خصوصی ملاقات
باہمی ملاقات میں دینی و مذہبی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
بعد ازاں قبلہ پیر صاحب نے معزز مہمان کو سجادہ نشین اول حضور سراج الملت مفتی پیر سید محمد حسین شاہ صاحب جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی لکھی ہوئی نایاب کتاب
افضل الرسل ﷺ و خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت کے شعبہ نشر و اشاعت کی جانب سے شائع کردہ دیگر کتب تحفتاً پیش فرمائیں







