مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
آستانہ عالیہ چھالے شریف گجرات میں
سجادہ نشین خانقاہ عالیہ صاحبزادہ پیر سید
انتصار الحسن شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کے لختِ جگر
زیب سجادہ معروف مذہبی اسکالر صاحبزادہ پیر سید
اسرار الحسن شاہ صاحب
کی تِیمارداری کے سلسہ میں آمد کے موقع پر
لی گئی تصاویر
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی ہمراہ ہیں
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صاحبزادہ عالی شان عالی مرتبت پیر سید اسرار الحسن شاہ صاحب کی جلد صحتیابی و سلامتی کے لیئے اللہ ربّ العزّت کے حضور نِیاز مَندی کے ساتھ خصوصی دعا فرمائی






