مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم کے ساتھ
سعادتِ ملاقات کے لیئے
رائیونڈ سے رانا محمد ذوالفقار جماعتی صاحب
شیخ محمد رفیق جماعتی شیخ محمد لطیف جماعتی صاحب راؤ لطیف جماعتی صاحب جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
اس موقع پر رائیونڈ کی مرکزی جامعہ مسجد اہلسنت میں 27 نومبر کا عظیم الشان خطبہ جمعتہ المبارک کے حوالے سے یاران طریقت نے
نیاز مندانہ التماس کی صورت میں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب سے تشریف آوری کی درخواست کی
بعد ازاں تمام احباب کے لیئے قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی





