جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئے
پیر رب نواز چادری صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ حق ولی سرکار لاہور اور بھائی محمد سلمان جماعتی صاحب لاہور سے اپنے بَرْ خُورْدار کے ہمراہ
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں