رائیونڈ سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی بابلیانا رائیونڈ میں واقع حاجی محمد عاشق علی جماعتی صاحب
کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں