رائیونڈ سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی بابلیانا رائیونڈ میں واقع بھائی فاروق جماعتی صاحب کے برادرِ اکبر محمد جاوید جماعتی صاحب
(حال مقیم مدینہ منورہ شریف والے ) ان کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
قبلہ پیر صاحب نے ان کی عیادت فرمائی اور خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں