سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی جوہر ٹاؤن لاہور میں واقع محمد اویس جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
مختصر مگر روحانیت سے بھرپور محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کا خوبصورت انعقاد بھی کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خطاب و خصوصی دعا فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود ہیں








