اسلام آباد سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی آستانہ عالیہ حسینیاں آباد شریف اسلام آباد میں
عظیم روحانی شخصیت مفکر اسلام حضرت پیر سید عبدالقادر شاہ صاحب جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے پہلے سالانہ عرس مبارک کی مرکزی نشست میں
صاحبزادہ پیر سید علی امام شاہ صاحب جیلانی صاحبزادہ پیر سید مظہر حسین شاہ صاحب جیلانی کی خصوصی دعوت پر بطور مہمان خصوصی تشریف آوری کا عکس نامہ
عرس مبارک کی متبرک نشست میں جید علماء و مشائخ کا حسین گلدستہ بھی موجود تھا
صاحبِ عرس مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ صاحب جیلانی کی دینی خدمات
کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں