مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی میر پور کھاڑک آزاد کشمیر میں
حاجی محمد ظفر جماعتی صاحب حاجی محمد کالا خان جماعتی صاحب حاجی محمد منشی خان جماعتی صاحب
کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے حاجی محمد ظفر جماعتی صاحب کی عیادت و ان کی جلد صحتیابی کے لیئے اور اس موقع پر
موجود تمام یاران طریقت کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی













