لندن لیوٹن سے

خلیفہ پنجم امام حسن مجتبیٰ پاک علیہ السّلام کے ذکر پاک کی خوبصورت محفلِ پاک بسلسلہ
یوم شہادت امام حسن پاک و
عرس حضور قبلہ عالم امیرِ ملت کا خوبصورت انعقاد
جامعہ مسجد مسلم کمیونٹی لندن میں
سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی صدارت میں کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی بیان فرمایا
وارثانِ منبر و محراب عظیم علماء و مشائخ سمیت کثیر تعداد میں اہل اسلام نے شرکت کی
اختتام محفل پر یاران طریقت و حاضرین محفل کے لیئے قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں