برمنگھم سے گزشتہ شب

واقف اسرار و رموز حقیقت شہزادہ امیرِ ملت حضور فخر ملت الحاج الحافظ مفتی پیر سید افضل حسین شاہ صاحب جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے
سالانہ عرس مبارک
کا خوبصورت انعقاد ادارہ نقشبندیہ جماعتیہ ایجوکیشن سنٹر برمنگھم میں
مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں کیا گیا
عرس مبارک کی پاکیزہ و با برکت محفلِ پاک کروانے کی سعادت و میزبانی مولانا حافظ پیر محمد شفیق جماعتی علوی صاحب نے حاصل کی
یاران طریقت و احبابِ محبت کی بھی شرکت
عرس مبارک کے اختتام پر حضور مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں