سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد غوثیہ چک نمبر 228 تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ میں بعد از نمازِ عصر منعقدہ عظیم الشان
محفلِ ذکر حضور مولائے کائنات مولا علی پاک شیر خدا کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم و امیرِ ملت کانفرنس
کے عسکبند دلفریب روحانی مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ ارشاد فرمایا
صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی
صاحبزادہ والا شان پیر سید حسان حسین شاہ صاحب جماعتی
بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود تھے
عظیم علماء و مشائخ سمیت
کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے شرکت کی سعادت حاصل کی











