سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی جہلم میں الحاج حکیم پیر محمد عبدالجلیل جماعتی صاحب کی اقامت گاہ پر تشریف آوری
حکیم صاحب کی خوشدامن کے انتقال پر
قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے ان سے اظہارِ تعزیت و مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی






