گولڑہ شریف سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ مجدہ الکریم کی درگاہ عالیہ غوثیہ
گولڑہ شریف میں آمد
سجادہ نشین گولڑہ شریف
پیر سید معین الحق شاہ صاحب گیلانی سے
ان کے صاحبزادہ پیر سید مہر فرید الحق شاہ صاحب گیلانی کی ناگہانی وفات اور ان کی والدہ محترمہ کی رحلت پر پیر سید معین الحق شاہ صاحب کے ساتھ اظہارِ تعزیت فرمائی اور گہرے رنج و الم کا اظہار کیا
صاحبزادہ پیر سید قطب الحق شاہ صاحب گیلانی بھی موجود ہیں
بعد ازاں قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
پیر سید مہر فرید الحق شاہ صاحب اور قبلہ بڑی مائی صاحبہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا

اپنا تبصرہ لکھیں