تاجدارِ کائنات خاتم النبیین حضور
نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ ناز میں
بوقتِ افطار مسجد نبوی شریف میں
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
حاضر ہیں
تمام یاران طریقت متعلقین و متوسلین حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی دعاؤں میں شامل ہیں







