سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت عالمی مبلغ اسلام
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی
برمنگھم میں واقع حاجی محمد اعظم جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
قبلہ پیر صاحب نے حاجی صاحب کے چچا حاجی محمد لطیف جماعتی صاحب کے وصال پر تعزیت کی اور مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی







