جماعت منزل لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملتحضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریمکے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئےکوئٹہ بلوچستان سےمحمد قمر بٹ جماعتی صاحب اور محمد زین بٹ جماعتی صاحب حاضر ہوئے