جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئے
پتوکی سے چوہدری محمد افضل سندھو صاحب ایڈووکیٹ
چوہدری بھٹہ صاحب ایڈووکیٹ
چوہدری نصیر صاحب ایڈووکیٹ حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں