گزشتہ روز اٹلی کے شہر بریشیا سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی

دامت برکاتہم القدسیہ مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی صدارت میں
محمد ظریف جماعتی صاحب کی بریشیا رواتو میں واقع رہائش گاہ پر خوبصورت
میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے خطاب و دعا کے بعد حاضرین محفل کی محمد ظریف جماعتی صاحب کی طرف سے خوبصورت لنگر شریف سے تواضع کی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں