اسلام آباد سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب روانہ

صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب و دیگر نے قبلہ پیر صاحب کو الوداع کیا

اپنا تبصرہ لکھیں