اسلام آباد سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب روانہ صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب و دیگر نے قبلہ پیر صاحب کو الوداع کیا